ذکی النفس
معنی
١ - طبیعت کا ذہین، طباع، زیرک، سمجھ دار۔ "خطیب، شاعر کی بہ نسبت زیادہ عاقل زیادہ ذکی النفس زیادہ عالی منزلت ہوتا ہے۔" ( ١٩١٤ء، مقالات شبلی، ٢٦:٢ )
اشتقاق
عربی زبان سے ماخوذ اسم 'ذکی' کے ساتھ 'ا ل' بطور حرف تخصیص لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی اسم 'نفس' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٩١٤ء کو "مقالات شبلی" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - طبیعت کا ذہین، طباع، زیرک، سمجھ دار۔ "خطیب، شاعر کی بہ نسبت زیادہ عاقل زیادہ ذکی النفس زیادہ عالی منزلت ہوتا ہے۔" ( ١٩١٤ء، مقالات شبلی، ٢٦:٢ )